23 جولائی، 2024، 9:20 AM

اسرائیل میں زوردار بم دھماکے، حیفا اور عکا لرز اٹھے

اسرائیل میں زوردار بم دھماکے، حیفا اور عکا لرز اٹھے

عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا اور عکا میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عبرانی میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی شہروں میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔

المیادین کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ پیر کی رات حیفا اور عکا میں کئی مقامات پر زور دار بم دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے اب تک دھماکوں کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے صہیونی شہروں اور بندرگاہوں پر متعدد حملے کئے ہیں۔

News ID 1925565

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha