21 مارچ، 2024، 1:44 PM

انتھونی بلینکن اسرائیل کا دورہ کریں گے، امریکی وزارت خارجہ

انتھونی بلینکن  اسرائیل کا دورہ کریں گے، امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ نے انتھونی بلینکن کے دورہ اسرائیل کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ جلد صہیونی حکام سے ملاقات کرنے کے لئے اسرائیل کو دورہ کریں گے۔

بیان کے مطابق بلینکن تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد رسانی کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے منصوبے کی مخالفت کی جائے گی ۔ امریکہ نے ہمیشہ صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی حمایت کی ہے۔ اسرائیل سویلین کو نشانہ بنانے سے حتی الامکان گریز کرے۔

News ID 1922736

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha