انٹونی بلینکن
-
فلسطینی طالب علم کا امریکی وزير خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار
امریکہ کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب میں ایک فلسطینی طالب علم نے فلسطینی پرچم تھامے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
-
نیویارک میں پاکستان اور امریکی وزراء خارجہ کی ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
امریکی وزیرِ خارجہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔
-
امریکہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر گہری تشویش کا اظہار
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات تشویشناک ہیں۔ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی مفادات کی حفاظت کی ذمہ داری قطرکو سونپ دی گئی
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مفادات کی نگرانی قطر کو سونپ دی گئی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ
اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔
-
امارات اور بحرین کی طرح دیگرعرب ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اسرائیل اور امارات و بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امارات اور بحرین کی طرح دیگر عرب اور مسلم ممالک کو بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کا پاکستان کو طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مشورہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کے مطالبات تسلیم کئے جانے تک طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے۔
-
امریکہ نے افغانستان میں اپنے تمام اہداف حاصل کرلئے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں اپنے تمام اہداف حاصل کرلئے اور اب جنگ کے خآتمہ کا وقت آگيا تھا۔
-
امریکہ کا افغانستان میں سفارتی مشن معطل کرنے کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کردیا ہے۔
-
امریکہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
امریکہ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے چین کو دھمکی دیدی
امریکہ کے وزير خارجہ نے تائیوان میں چین کے فوجی اقدام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع جاپان پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اپنے پہلے بیرونِ ملک دورے پر جاپان پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت پر آمادگی کا اظہار
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے غیر قانونی اور غیر منصفانہ شرائط کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
جوبائیڈن نے انٹونی بلینکن کو امریکہ کا وزیرخارجہ منتخب کرلیا
امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے۔