12 اپریل، 2022، 11:55 AM

امریکہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر گہری تشویش کا اظہار

امریکہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر گہری تشویش کا اظہار

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات تشویشناک ہیں۔ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات تشویشناک ہیں۔ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن  نے کہا  ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بلنکن نے کہا کہ انسانی حقوق کی پامالی میں سرکاری افسر، پولیس اہلکاراورجیل حکام ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکام سے ملاقاتوں میں انسانی حقوق کی اہمیت اوراس کی بلاتفریق فراہمی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

News ID 1910471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • zafar Iqbal IN 22:09 - 2022/04/12
      0 0
      بھارت میں ہندوتوا مظالم کی انتہا ہوچکی ہے۔ اللہ ہماری حالت پر رحم کرے اورظالموں کو کیفرکردار تک پہنچائے