انسانی حقوق
-
اسرائیل بین الاقوامی قوانین اور جنگ بندی معاہدوں کا پابند نہیں، ایران
اسرائیل کبھی بھی بین الاقوامی قوانین، بنیادی انسانی حقوق اور جنگ کے دوران نافذ بین الاقوامی انسانی ضوابط پر کسی طرح عمل نہیں کرتا۔
-
ایران کے حقوق اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیرونی دباو کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے حقوق، وقار اور عظمت پر کسی قسم کا سودا نہیں کیا جائے گا گا۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد مسترد، سیاسی اور کالعدم قرار
جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مشن نے انسانی حقوق کونسل کی حالیہ قرارداد کو سیاسی محرکات پر مبنی، جانبدارانہ اور کالعدم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امتیازی اور دوہرے معیار پر مبنی رویے کے مخالف ہیں، پاکستان
اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مندوب نے مغربی ممالک کی ایران کے خلاف جانبدارانہ پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملے میں جانبدارانہ طرز عمل سے مسائل مزید پیچیدہ ہوں گے۔
-
ایران کے واقعات داخلی معاملہ، جنیوا اجلاس کی مخالفت کرتے ہیں، چین
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے ایران کے خلاف ہنگامی نشست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے اقدامات داخلی امور میں مداخلت کے مترادف ہیں۔
-
انسانی حقوق کے نام پر بیرونی دباؤ کے سامنے کبھی سرتسلیم خم نہیں کریں گے، ایرانی مندوب
جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مندوب نے واضح کیا کہ انسانی حقوق کی آڑ میں ڈالا جانے والا دباؤ اور بیرونی مداخلت ایران کے لیے ہرگز قابل قبول نہیں۔
-
ایران کی اصل طاقت عوام ہیں، صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اصل طاقت اور دولت اس کے عوام ہیں، جبکہ دشمن پابندیوں کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر خود کو عوام کا خیر خواہ ظاہر کرتے ہیں۔
-
شام؛ الجولانی کے دور اقتدار میں 1300 سے زائد افراد قتل
شامی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے اب تک ملک بھر میں نسلی اور مذہبی بنیادوں پر قتل و غارت کا سلسلہ تیزی سے پھیل گیا ہے، جس میں سینکڑوں شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
کینیڈا دوسروں کو انسانی حقوق کا درس دینے کے بجائے خود اپنا گریبان جھانکے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر جنرل برائے انسانی حقوق فروزندہ ودیعتی نے متعدد ایرانی شہریوں پر کینیڈا کی جانب سے عائد کردہ نام نہاد انسانی حقوق کی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایرانی پروفیسر کی برطرفی؛ امریکہ میں حقوق انسانی کی حقیقت کو بے نقاب کرتی ہے، ایرانی عدلیہ
ایرانی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ اور انسانی حقوق ہیڈ کوارٹر کے سیکرٹری ناصر سراج نے امریکہ میں ایک ایرانی پروفیسر کی برطرفی پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ امریکہ میں انسانی حقوق کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔
-
عالمی انسانی حقوق تنظیموں کا غاصب اسرائیلی رہنماؤں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آسٹریلیا اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا سیاہ ریکارڈ
دنیا میں انسانی حقوق کا دم بھرنے والا آسٹریلیا مقامی باشندوں، پناہ گزینوں، معذور افراد اور خواتین کے ساتھ سنگین ناانصافیوں اور نسلی امتیاز کا سیاہ ریکارڈ رکھتا ہے۔