6 نومبر، 2023، 1:16 PM

ایران، اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام، 3 جاسوس گرفتار

ایران، اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام، 3 جاسوس گرفتار

اسرائیلی جاسوسوں کو ایران اور افغانستان کے درمیان واقع پہاڑی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی انٹیلیجنس منسٹری اور افغانستان کی طالبان حکومت نے باہمی تعاون سے اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتارکیا۔

تفصیلات کے مطابق، 3 گرفتار اسرائیلی جاسوس ایران کے مشرقی حصے میں ڈرون حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے تینوں ایجنٹس کے پاس ایران کی شہریت تھی۔ اسرائیلی جاسوسوں کو ایران اور افغانستان کے درمیان واقع پہاڑی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار اسرائیلی جاسوسوں کو جلد ایران حکومت کے حوالے کیا جائیگا۔

News ID 1919848

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha