مہر خبررساں ایجنسی نے مرکز اطلاعات فلسطین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کی غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف قطر کے ہزاروں مظاہرین دوحہ کی سڑکوں پر نکل آئے اور غاصب صیہونی رجیم کے خلاف نعرے لگائے۔
غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کے خلاف آج قطر کے ہزاروں مظاہرین نے دوحہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
News ID 1919803
آپ کا تبصرہ