7 ستمبر، 2023، 9:30 AM

اربعین میں زائرین کی شاندار میزبانی پر عراق کی حکومت اور عوام کا شکریہ، ایرانی صدر

اربعین میں زائرین کی شاندار میزبانی پر عراق کی حکومت اور عوام کا شکریہ، ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اربعین حسینی (ص) کی شاندار مشی پر عراقی حکومت اور عوام کی تعریف کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ جنوبی خراسان کے فعال ماہرین سے ملاقات میں کہا: زائرین اربعین حسینی کی شاندار میزبانی پر عراقی حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عراقی حکومت نے زائرین کے عراق میں داخلے کو آسان بنانے میں بھرپور تعاون کیا اور میں عراقی عوام کی طرف سے زائرین اربعین کا فراخدلانہ استقبال کرنے پر ان کا بھی قدر داں ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔

News ID 1918745

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha