7 ستمبر، 2023، 3:53 PM

سندھ پاکستان میں عزاداروں پر تکفیریوں کا پتھراؤ، متعدد زخمی

 سندھ پاکستان میں عزاداروں پر تکفیریوں کا پتھراؤ، متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقہ کپرو سانگھڑ میں شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس پر تکفیریوں کے پتھراؤ سے متعدد عزادار زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1918750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha