اربعین حسینی پر لاکھوں عاشقانِ حسینی کربلا پہنچے اور لبیک یا حسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعروں کے ذریعے امام عالی مقام سے عقیدت سے اظہار کیا۔

کربلا میں (حرم امام حسین اور روضہ حضرت عباس کے درمیان) بین الحرمین کے مقدس مقام پر پہنچ کر حسینی پروانوں نے زیارت اربعین کی تلاوت کا آغاز کیا جس کے بارے میں امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا کہ زیارت اربعین کی تلاوت مومن کی نشانیوں میں سے ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha