مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر اہم دستاویزات اپنے پاس رکھنے سمیت کئی الزامات ہیں، اور انہیں رواں برس اپریل میں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
آپ کا تبصرہ