9 اپریل، 2023، 10:15 AM

پاکستانی وزیراعظم نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستانی وزیراعظم نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس  طلب کرلیا

موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر کریں گے۔

News ID 1915792

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha