25 مارچ، 2023، 5:39 AM

فرانس میں عوامی آواز کو دبانے کی کوشش قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

فرانس میں عوامی آواز کو دبانے کی کوشش قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ہم فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔ عوام پرامن طریقے سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے احتجاج کررہی ہے۔

News ID 1915492

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha