مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علی بہادری جہرمی نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ" ایمانویل میکخواں کی حکومت انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں اور اپنے جائز حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشدد کی براہ راست ذمہ دار ہے۔
انہوں نے کہا کہ فرانسیسی حکومت کو اپنے شہریوں کے خلاف جارحانہ اقدامات کی وجہ سے انصاف کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
آپ کا تبصرہ