مظاہرین پر تشدد
-
پاکستانی پولیس کا اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بہیمانہ تشدد + ویڈیو
ذرائع ابلاغ میں پاکستانی پولیس کی جانب سے "سید حسن نصر اللہ" کی شہادت پر صیہونی رجیم کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بہیمانہ تشدد کی تصاویر شائع کی گئیں ہیں۔
-
فرانس میں جاری مظاہروں میں شدت؛ 700 سے زیادہ مظاہرین کو قید کی سزا
فرانس کے وزیر انصاف نے اعلان کیا کہ ملک میں حالیہ مظاہروں کے دوران 700 سے زائد افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
فرانس کے صدر نے پولیس کو مظاہرین کے خلاف کھلی چھوٹ دی
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا: میں تمام وزراء سے کہتا ہوں کہ وہ امن و امان کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔
-
فرانسیسی عدالت کی مظاہرین کے خلاف ٹرائل میں عجلت پسندی؛ فوری سزاوں کے احکامات جاری کر دئے
فرانس کے شہر گرینوبل میں مظاہرین کے خلاف پہلے عدالتی احکامات جاری کیے گئے۔
-
فرانس میں خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے، سابق صدارتی امیدوار
فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوا، صحافی اور سیاستدان ایرک زیمور نے کہا کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔
-
فرانس اپنے شہریوں کے خلاف تشدد بند کرے، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے عوام کے ساتھ پرتشدد سلوک بند کرے اور شہریوں کے پر امن احتجاج کے حق کا احترام کرے۔
-
فرانسیسی پولیس کے مظاہرین پر آنسو گیس حملے سے نوجوان ہلاک
فرانسیسی پولیس نے آج نانٹیر میں ایک نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کے پرامن اجتماع پر آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔
-
بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے بعد آرمی کا فلیگ مارچ، 8 اضلاع میں کرفیو
بھارت کی ریاست منی پور میں پُرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔
-
فرانس کا پرامن مظاہرین پر تشدد افسوسناک ہے؛ فرانس اپنے شہریوں کی آواز سنے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانسوی حکومت اپنے پرامن مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر تشدد سے باز رہتے ہوئے ان کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے۔
-
فرانس، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور صہیونی غاصب ریاست کو درپیش سنگین خطرات
احتجاج میں لگائے جانے والے نعروں، پلے کارڈز سے معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ نیتن یاہو کی ذات سے بالاتر ہے اور مقبوضہ علاقوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صہیونی شناخت کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر کے فقدان کی ایک مثال ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین پر تشدد، ایران کا بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر تشدد
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
فرانس میں مظاہرین پر کریک ڈاون پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل: فرنچ پولیس انسانی حقوق سے بیگانہ ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس میں جاری مظاہروں پر پولیس کے کریک ڈاون پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کے درس صرف اور صرف دوسروں کے لیے ہیں، جس بات کی وہ تبلیغ کرتے ہیں خود اس پر عمل نہیں کرتے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا/ ڈھائی لاکھ مظاہرین سڑکوں پر +ویڈیو، تصاویر
گذشتہ رات لاکھوں افراد نے مقبوضہ علاقوں کے مختلف شہروں میں صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
فرانس میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے، مظاہرین پر تشدد+تصاویر
پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ فرانس بھر بدستور جاری ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت پیرس میں تقریبا پانچ لاکھ افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرہ کیا اور گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔