25 مارچ، 2025، 8:52 PM

صیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ، "کنیسٹ" کو جانے والی سڑکیں بند کر دیں

صیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ، "کنیسٹ" کو جانے والی سڑکیں بند کر دیں

صیہونی مظاہرین نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کنیسٹ کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا اور پولیس کے ساتھ گتھم گتھا ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، نیتن یاہو کے خلاف صیہونی آبادکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے کنیسٹ کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا جس پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے تشدد کا سہارا لیا۔

 صہیونی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کنیسیٹ کے اطراف کی سڑکیں بلاک کرنے والے پانچ  آباد کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مظاہرین نیتن یاہو رژیم سے قیدیوں کی رہائی کے لئے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے تھے۔

News ID 1931373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha