ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا سوڈان میں مذاکرات کی ضرورت پر زور
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے مسلمان اور برادر ملک سوڈان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر تشویش ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل کی تعصب پر مبنی قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کونسل کی قرار داد زمینی حقائق کے منافی اور ایران مخالف تعصب پر مبنی ہے۔
-
آذربائجان کے عوام دشمن صیہونیوں کے مکر سے ہوشیار رہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا انتباہ
انہوں نے کہاکہ صہیونی غاصب ریاست کی جانب سے مسلمان ممالک کی جانب دوستی کی پینگیں بڑھانے کا مقصد امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنا ہے۔
-
فرانس میں عوامی آواز کو دبانے کی کوشش قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔
-
امریکہ کو انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ امریکی حکومت کو دوسرے ممالک میں انسانی حقوق کی اعلیٰ اقدار کے بارے میں بات کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
ایران بحرین سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے تیار ہے،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی ہمسائیگی کی پالیسی میں بحرین سمیت کوئی علاقائی ملک استثناء نہیں ہے جس نے 2016 میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر رد عمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کا مشترکہ بیان امریکی حکومت کی پرانی حکمت عملی کے عین مطابق اور خطے کے ملکوں میں تفرقہ پیدا کرتا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی حالات کے بارے میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر خبر رساں ایجنسی کا دورہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا اور مہر نیوز کے ڈائریکٹر اور نامہ نگآروں سے گفتگو کی۔
-
یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی فہرست کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے خلاف پابندیوں کی فہرست کے اعلان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات کا دفاع کرنے کے حوالے سے پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایرانی ترجمان وزارت خارجہ؛
فرانس کو کوئی حق نہیں کہ ڈھٹائی سے دوسرے ملکوں کے مقدسات کی توہین کو جواز فراہم کرے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانس کو کوئی حق نہیں کہ آزادی اظہار کے بہانے ڈھٹائی دیکھاتے ہوئے دوسرے ملکوں کے مقدسات کی توہین کا جواز فراہم کرے۔
-
فلسطین کو ختم نہیں کیا جاسکتا/ زوال صہیونی حکومت کی فطرت میں ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیر اعظم کے حالیہ دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ختم نہیں کیا جاسکتا اور زوال صہیونی حکومت کے جوہر اور فطرت میں موجود ہے۔
-
صہیونی جرائم امریکہ اور یورپ کے پیش نظر حمایت کے مستحق ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کے جرائم کو امریکہ اور یورپ کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں سمجھا جاتا۔
-
ایرانی کی فرانس میں جاری پر امن مظاہرین پر تشدد کی شدید مذمت؛
فرانس پولیس کو پرامن مظاہروں سے نمٹنے میں تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پرامن مظاہروں سے نمٹنے کے لیے فرانس پولیس کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ترین ذمہ داری ہے، ایران کے ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے اندرونی معاملات میں بعض مغربی ملکوں کے نئے مداخلت پسندانہ موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ذمہ داری ہے۔
-
ایران کی مظاہروں کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت؛
موت اچھی ہے لیکن پڑوسی کے لیے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مظاہروں کے حوالے سے یورپی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ، جرمنی اور فرانس میں لوگوں کے احتجاج سخت ردعمل کے مستحق ہیں لیکن ہدف بنائے گئے ملکوں میں ہونے والے ہنگامے حمایت کے مستحق ہیں۔
-
ایران جنگ کا مخالف اور جنگ بندی اور صلح کا حامی ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے ہتھیار بھیجنے کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کے خلاف ہے اور جنگ بندی اور امن کی حمایت کرتا ہے۔