مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اورعہدے داروں پر گزشتہ سال نومبر میں کیے احتجاج کے دوران جی ٹی روڈ کو بانٹھ مندرہ کے مقام پر بند کرنے، خلاف قانون مجمع لگانے اور نعرے بازی پر مقدمہ درج کیا گیا۔
مقدمے کی ایف آئی آر میں پی ٹی آئی کے عہدیداروں راجہ ساجد جاوید، راجہ عبدالوحید قاسم، ملک یاسر، مون چوہدری، ملک طاہر، امیر افضل ، راجہ ضیا، ملک وحید اختر، شہزاد خان، مرزا بشیر، غنی پٹھان، مبین افضل ، رب نواز قریشی سمیت ایک سو ستر نامعلوم کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ