پاکستان تحریک انصاف
-
تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
اس بات کا علان پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہیر، عمر ایوب نے ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔
-
فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا
تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ وہ آج سے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔
-
عمران اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
عدلیہ نے مجھے انصاف دیا/قوم عدلیہ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہوجائے، عمران خان
کارکنان اور قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدلیہ نے مجھے انصاف دیا، جمہوریت کے خلاف واردات کرنے والوں کو بھی عدلیہ نے ہی روک رکھا ہے، اب وقت ہے کہ قوم عدلیہ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہوجائے۔
-
پاکستان میں تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں جلد مذاکرات کا امکان
پاکستان میں سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان تحریک انصاف نے اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت فلسطین اور قائد اعظم کے مقصد سے غداری ہے،اسکی وضاحت وہ مولوی کرے جو کہتا تھا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی گرفتاریوں اور مقدمات کی زد میں
گزشتہ سال نومبر میں پی ٹی آئی کی جانب سے کیے گئے احتجاج میں شامل کارکنوں اور عہدیداروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران؛ وزیر اعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی/پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ
گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف پی ٹی آئی اور ق لیگ نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پرویز الہٰی ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعے کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی نفی کردی۔
-
امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 20 مارچ سے پہلے عام انتخابات کا عمل مکمل ہوگا اور اس ضمن میں اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
-
ہم رواں ماہ ہی اسمبلیاں تحلیل کریں گے، حکومت سے مذاکرات ہو ہی نہیں ہوسکتے، عمران خان
عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالہٰی نے مجھے پنجاب اسمبلی توڑنے کا اختیار دے دیاہے، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، الیکشن چاہے اکتوبر میں ہوں یا اگست میں، پی ٹی آئی جیتے گی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے 26 ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے جمع کروادیے
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے تمام 26 اراکین اسمبلی نے پارٹی سربراہ عمران خان کی ہدایت پر پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کو اپنے استعفی پیش کردیے۔
-
عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔
-
ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں۔
-
تحریک انصاف نے پاکستان بھر میں احتجاج کی کال دے دی
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی جدوجہد کروں گا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہبازگل کو بنی گالہ جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گلِ چار گھنٹے بعد رہا
پاکستان کے صوبہ پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو چار گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔