18 اگست، 2022، 4:33 PM

ترکیہ کا غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

ترکیہ کا غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

ترکیہ اور غاصب اسرائیل نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ  ترکیہ اور غاصب اسرائیل نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد غاصب اسرائیلی صدر مارچ میں ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

امریکا نے ترکیہ اور غاصب اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ 

News ID 1912047

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha