30 مئی، 2021، 4:17 PM

اسرائيلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

اسرائيلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فائرنگ کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔

ادھر غزہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کو نیویارک ٹائمز نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امریکہ اور مغربی ممالک کا مکروہ چہرہ نمایاں کردیا ہے جو  اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں اور اسرائیل کی مدد کرتے ہیں۔

News ID 1906724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha