13 اگست، 2020، 7:00 PM

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئي

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئي

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 10 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 10 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی ہے۔ لاس اینجلس کے علاقے اینجلس نیشنل فوریسٹ میں گزشتہ روز  لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کا رخ شمال مشرق کی جانب ہے۔

فائر فائٹرز حکام آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، راستے میں آنے والے گھروں کو بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔

News ID 1902256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha