یمن کے صوبہ ضالع پر سعودی عرب  کی اتحادی فوج کا حملہ ناکام

یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے یمن کے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کی اتحادی فوج کے حملے کو ناکام بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے یمن کے صوبہ ضالع پر سعودی عرب  کی اتحادی فوج کے حملے کو ناکام بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے صوبہ ضالع کے باب غلق علاقہ پر قبضہ کرنے کی بھر پور کوشش کی جسے یمنی فورسز اور قبائل نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا ہے ۔ یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے اس کارروائی میں سعودی عرب کے 52 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1899568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =