7 اکتوبر، 2019، 1:01 PM

روس کے وزیر خارجہ لاوروف عراق پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ لاوروف عراق پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روس کے وزیر خارجہ لاوروف عراق کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی وزیر خارجہ عراقی حکام کے ساتھ  باہمی ملاقاتوں میں شام اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔

News ID 1894368

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha