مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست مہا راشٹر کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ دھول نامی شہر میں واقع کیمیکل پلانٹ کے گیس سیکشن میں ہوا ہے۔دھماکے اور آتش زدگی کے باعث 58 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثے کے فوری بعد متعدد پولیس ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کے حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
بھارتی ریاست مہا راشٹر کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1893386
آپ کا تبصرہ