سری لنکا میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے مشرقی ٹاﺅن میں دھماکے کی آواز سنی گئی،پولیس نے دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے مشرقی ٹاﺅن میں دھماکے کی آواز سنی گئی،پولیس نے دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے مشرقی ٹاﺅن میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز کولمبوسے 40 کلو میٹر دورپگوڈا ٹاﺅن میں سنی گئی ،پولیس کے مطابق دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں ۔واضح رہے کہ اتوارکو ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں 9 دھماکے ہوئے جس میں 360 افراد ہلاک اور500 سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔

News Code 1890000

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =