سری لنکا
-
حساس مرحلے پر پاکستان اور سری لنکا کا دورہ انتہائی اہم پیغام کا حامل تھا، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کا دورہ پہلے سے شیڈول کا حصہ تھا تاہم حساس مرحلے پر ہونے والے اس دورے سے اہم پیغام ملا ہے۔
-
آج استکبار کے خلاف مقاومت خطے کے جوانوں میں مقبول ہورہی ہے، صدر رئیسی
کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ آج خطے کے جوانوں میں استکبار مخالف مقاومت مقبول ہورہی ہے۔
-
صدر رئیسی کا دورہ سری لنکا، 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
کولمبو میں دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی حکام نے 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔
-
ایرانی صدر ایک روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستان کا اپنا دورہ مکمل کرکے کچھ دیر پہلے اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے۔
-
دورہ پاکستان مکمل، ایرانی صدر سری لنکا روانہ
صدر رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے کراچی سے کولمبو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، سری لنکن صدر کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
امیر عبداللہیان سے ملاقات کے دوران وکرماسنگھے نے نے ایران کو وسطی ایشیا کا گیٹ وے قرار دیا۔
-
سری لنکا کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
ایران سری لنکا کے ساتھ صلاحیتوں کے اشتراک کے لئے کے تیار ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مختلف شعبوں بالخصوص سائنسی اور تکنیکی میدانوں میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکا کے ساتھ ایران کی صلاحیتوں کو شئیر کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
دنیا کی نظریں ایشیا پر لگی ہوئی ہیں/ ہم ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سری لنکا نے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معاہدوں کے دائرہ کار میں انسانی جذبہ خیر سگالی کے طور پر قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا۔
-
پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا
سری لنکا نے پاکستان کو فائنل میں 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔