سعودی عرب میں شدید بارش اور ژالہ باری

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ  شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ شدید بارش کےبعد کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔  بارشوں کےباعث نشیبی علاقوں میں بڑی تعداد میں پانی جمع ہوگیا۔

News Code 1889669

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =