21 دسمبر، 2018، 5:14 PM

اسرائیل کی شام سے امریکی فوج کے نکلنے کے بعد شام پر مزید حملوں کی دھمکی

اسرائیل کی شام سے امریکی فوج کے نکلنے کے بعد شام پر مزید حملوں کی دھمکی

اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں اضافہ ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرزوالیم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں اضافہ ہوجائےگا۔ اسرائیلی وزير اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے  کہ اسرائیلی وزير اعظم نے امریکی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور شام کے خلاف مزید اقدامات پر تاکید کی ہے۔   

News Code 1886640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha