مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج اور سپاہ نے مشترکہ ایئر ڈيفنس مشقوں میں تلاش اور شلمچہ میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ۔ ایران نے اپنے آسمان کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ان فوجی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔
News ID 1885424
آپ کا تبصرہ