مہر خبررساں ایجنسی نے صوت الاقصی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر 20 سے زائد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لےلیا ہے۔ اطلاعات کے میں پانچ افراد کا تعلق حماس سے ہے جنھیں حال ہی میں آزاد کیا گیا تھا۔اس سے قبل ذرائ نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل نے القدس چینل کے بعض صحافیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر 20 سے زائد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لےلیا ہے۔
News ID 1882659
آپ کا تبصرہ