18 جولائی، 2018، 11:23 PM

اسلام آباد میں ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے کی وجہ سے سیکڑوں دکانیں جل گئیں

اسلام آباد میں ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے کی وجہ سے سیکڑوں دکانیں جل گئیں

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے مطابق نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آگ بجھانے کے لیے سی ڈی اے کے فائر ٹینڈرز کے علاوہ پاک بحریہ اور راولپنڈی کی انتظامیہ سے بھی مدد حاصل کی گئی اور کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

News ID 1882345

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha