مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔ روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں نائجیرین ٹیم کا حریف آئس لینڈ پر پلڑا میچ کے ابتداء ہی سے بھاری رہا ، نائجیریا نے آئس لینڈ کے گول پر مسلسل حملے کیے تاہم آئس لینڈ نے بھی ان حملوں کو روکنے میں بھرپور جواب لیا لیکن میچ کے 49ویں منٹ میں نائجیرین احمد موسی نے حریف ٹیم کے خلاف پہلا گول کردیا اور ٹیم کو 0-1 کی برتری سے دلوائی۔ئس لینڈ کی ٹیم ابھی اس گول کو برابرنہ کرسکی کہ نائجیرین احمد موسی نے75ویں منٹ میں اپنا اور ٹیم کا دوسرا گول کرکے حریف ٹیم کے خلاف 0-2کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ۔
روس میں ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔
News ID 1881611
آپ کا تبصرہ