12 جون، 2018، 6:21 PM

مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم

مسجد الاقصی کے قریب  تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم

اسرائیلی حکومت نے مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا ہے۔ اسرائیل اس تاریخی قبرستان کے 40فیصد حصے پر نیشنل پارک بنانا چاہتا ہے،اسرائیل عالمی مخالفت کے باجود مسلسل فلسطینیوں کے درخت اور فصلیں کاٹ کر اس پر قبضہ کررہاہے جبکہ فلسطینیوں کے گھراور سکول منہدم کرکے یہودی آبادکاروں کو آباد کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب حکمراں فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلیم ظالم پر خاموش متاشائی بنے ہوئے ہیں۔

News ID 1881371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha