7 جون، 2018، 1:46 PM

بغداد میں صدر سٹی میں بم دھماکے میں 18 افراد شہید

بغداد میں صدر سٹی میں بم دھماکے میں 18 افراد شہید

عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی  کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد  شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک مسجد میں دو بم دھماکوں کے دوران 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال  منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

News ID 1881251

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha