14 اپریل، 2018، 7:55 AM

روس نے امریکی صدر ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قراردیدیا

روس نے امریکی صدر ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قراردیدیا

روس نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے امریکی صدر دنیا کے لئے ہٹلر ثانی بن گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے امریکی صدر دنیا کے لئے ہٹلر ثانی بن گئے ہیں۔ روس نے شام پر امریکی حملوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شام پر امریکی اتحاد کا حملہ کھلی جارحیت ہے۔ روس کی  دفاعی کمیٹی ڈوما کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ہٹلر ثانی بن گئےہیں۔

News Code 1880033

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha