25 فروری، 2018، 5:33 PM

ایران اور ہند پارلیمانی دوستی گروپ کا دہلی کا دورہ

ایران اور ہند پارلیمانی دوستی گروپ کا دہلی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ کی قیادت نظر افضلی کررہے ہیں۔ اس گروپ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے فرہاد فلاحتی، داریوش اسماعیلی اور ذبیح نیکفر شامل ہیں۔ اس سفر میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر غور کیا جائےگا۔

News ID 1878987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha