مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدر میشل عون ، عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔لبنان کے صدر عراق کے دو روزہ دورے کے دوران عراق کے صدر فواد معصوم اور عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
لبنان کے صدر میشل عون ، عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1878866
آپ کا تبصرہ