22 اگست، 2017، 7:35 PM

لبنان اور عراق کو دہشت گردوں پر فتح حاصل ہوگی

لبنان اور عراق کو دہشت گردوں پر فتح حاصل ہوگی

لبنان کے صدر میشل عون نے عراق کے نائب صدر ایاد علاوی سے ملاقات میں کہا ہے کہ لبنان اور عراق کو دہشت گردوں پر فتح حاصل ہوگی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدر میشل عون نے عراق کے نائب صدر ایاد علاوی سے ملاقات میں کہا ہے کہ لبنان اور عراق کو دہشت گردوں پر فتح حاصل ہوگی ۔ عراق کے نائـ صدر نے بھی اس ملاقات میں کہا کہ عراق اور لبنان کا دہشت گردی کے خلاف ایکدوسرے کے ساتھ قریبی تعاون جاری ہے اور اقتصادی شعبہ میں بھی عراق لبنانی تجار کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ عراق کے نائب صدر نے اس سے قبل بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1874742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha