29 جنوری، 2018، 4:42 PM

پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پرکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پنسلوانیا میں گاڑیوں کے سروس اسٹیشن پر 28 سالہ ملزم ٹموتھی نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں تین مرد اور ایک لڑکی شامل ہیں جن میں دو سگے بہن بھائی بھی تھے۔ ہلاک شدگان کے خاندان نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں حملہ آور خود بھی شدید زخمی ہوا ہے۔

News Code 1878374

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha