8 جنوری، 2018، 1:33 PM

عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا

عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا

کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح نے خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔ کویت کے بادشاہ نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس میں تمام رکن ممالک کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔

News Code 1877898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha