25 دسمبر، 2017، 5:50 PM

ایران اور ترکی کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

ایران اور ترکی کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور ترکی کے اسپیکروں نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسماعیل قہرمان  سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ ترک اسپیکر نے کہا کہ ایران ترکی کا برادر اور ہمسایہ ملک ہے اور ترکی ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ۔

News ID 1877599

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha