مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تہران کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ پاکستانی فوج کے سربراہ نے اس سے قبل ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دفاعی امور میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تہران کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1876485
آپ کا تبصرہ