29 اکتوبر، 2017، 11:31 AM

کشمیر میں 2 علیحدگي پسند ہلاک

کشمیر میں 2 علیحدگي پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ  کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستان  فوج نے سرچ آپریشن  کیا جس کے دوران علیحدگی پسندوں سے جھڑپ ہوگئی  جس کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔

News ID 1876283

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha