11 ستمبر، 2017، 5:40 PM

صحرائے سینا میں مصر کے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک

صحرائے سینا میں مصر کے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک

مصری فوج کے مطابق صحرائے سینا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  مصری فوج کے مطابق صحرائے سینا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ صحرائے سینا کے شمال میں العریش شہر میں ہوا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ مصر ی سکیورٹی فورسز نے دھماکے کے محل کو محاصرے میں لیکر تلاشی شروع کردی ہے۔

News ID 1875200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha