13 جون، 2017، 11:44 AM

سعودیہ کا دہشت گردوں سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ

سعودیہ کا دہشت گردوں سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے وہابی دہشت گردوں سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے ۔

 مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے وہابی دہشت گردوں سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے ۔سعودی عرب کے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے بیانات  اس کا اہم ثبوت ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں ۔ لیکن ہمارے پاس اس بات کے بھی ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ سعودی عرب بھی خطے میں دہشت گردوں کا اہم حامی ہے اور سعودی عرب کے حکام نے دہشت گردوں سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے۔

News ID 1873158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha