25 اپریل، 2017، 12:16 PM

فرانس کی صدارتی امیدوار مارین لی پین کا نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

فرانس کی صدارتی امیدوار مارین لی پین کا نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

فرانس کی دائیں بازو کی صدارتی امیدوار مارین لی پین نے نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کی دائیں بازو کی صدارتی امیدوار مارین لی پین نے نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق لی پین نے اعتدال پسندوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارٹی کی صدارت چھوڑدی ہے۔
لی پین کا کہنا ہے کہ نیشنل فرنٹ کی صدارت سے عارضی طور پر دستبردار ہو رہی ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ 7مئی کے صدارتی انتخاب پر فوکس کرنے کے لیے پارٹی کی صدارت چھوڑ رہی ہوں۔
فرانس کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں لی پین کا مقابلہ ایمانیول میکرون سے ہوگا۔

News ID 1872039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha