6 مئی، 2017، 12:39 PM

فرانس میں صدارتی انتخابات کی ہم کا اختتام/ کل ووٹنگ ہوگی

فرانس میں صدارتی انتخابات کی ہم کا اختتام/ کل ووٹنگ ہوگی

فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا وقت ختم ہوگیا،کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا وقت ختم ہوگیا،کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق  آخری صدارتی مباحثے میں صدارتی امیدوار میکرون نے لی پین پر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اعتدال پسند نوجوان امیدوار ایمنیول میکرون پہلے اور قوم پرست میرین لی پین دوسرےنمبرپر رہیں۔
میکرون کاروباری سرگرمیوں کے حامی اور لی پین تارکین وطن خصوصاً مسلمان ملکوں سے لوگوں کی آمد کو روکنا چاہتی ہیں۔   وہ فرانس کے یورپی یونین سےعلیحدہ ہونے کی بھی وکالت کرتی رہی ہیں ۔

News ID 1872293

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha