مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پرس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ شام کے معاملے پر روس امریکہ یا ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے معاملے پر روس امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ کھڑا ہو یا پھر ایران، حزب اللہ اور شام کا ساتھ دے۔ ادھر روس کے صدر نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ شام کے معاملے پر روس امریکہ یا ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔
News ID 1871736
آپ کا تبصرہ