21 مارچ، 2017، 11:35 AM

امریکی وزیر خارجہ کا نیٹو کے وزراء خارجہ کےاجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی وزیر خارجہ کا نیٹو کے وزراء خارجہ کےاجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن برسلز میں نیٹو کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن  برسلز میں نیٹو کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق نیٹو اجلاس میں امریکی  وزیر خارجہ کے بجائے  امریکہ کے نائب وزير خارجہ ٹیم شنن شرکت کریں گے۔ نیٹو کے وزراء خارجہ کا آئندہ اجلاس 5 اور 6 اپریل کو برسلز میں منعقد ہوگا۔

News ID 1871229

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha